خس کا پیڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خس خوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چھت باٹنے کے کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خس خوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چھت باٹنے کے کام آتا ہے۔